پاکستان
کپتان: شاہد آفریدی
ٹیم کی قوت: مضبوط بولنگ اٹیک
منفی پوائنٹ: اوپننگ پیئر
امیدوں کے محور: شاہدآفریدی( آل راؤنڈر)
ٹوئنٹی20انٹر نیشنل کرکٹ میں کارکردگی:103میچز،60جیتے،40میں شکست،3ٹائی
ورلڈ20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:31میچز،19میں فتح،11میں ناکامی، ایک ٹائی
بھارت
کپتان: مہندرا سنگھ دھونی
ٹیم کی قوت: مضبوط ترین بیٹنگ لائن
منفی پوائنٹ: ہوم شائقین کی توقعات کا بوجھ
امیدوں کے محور: ویرات کوہلی( بیٹسمین)
ٹوئنٹی20انٹرنیشنل کرکٹ میں کارکردگی:69میچز،41جیتے،26میں شکست، ایک ٹائی، ایک غیر فیصلہ کن ورلڈ20ٹوئنٹی میں پرفارمنس:29میچز، 17 فتح،10میں ناکامی، ایک ٹائی، ایک غیر فیصلہ کن
No comments:
Post a Comment